Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزشہید پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کی نایاب تصویر کے بارے میں...

شہید پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کی نایاب تصویر کے بارے میں حقائق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینیئر صحافی و ایڈووکیٹ سہیل میمن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر سندھ کے ثبوت شہید پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ برٹش لائبریری لندن میں شہید پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کی نایاب تصاویر محفوظ تھیں جوکے مینے بھی محفوظ کی ہیں تصویر کے بارے میں مزید لکھا ہے کہ فوٹوگرافر اور آرٹسٹ پاراچند بی توریہ نے بنائی ہے جسکہ مونوگرام اور اسٹامپ تصویر کے نیچے لگا ہوا ہے جبکے تصویر برٹش لائبریری کے فائل MSS, IOR, EUR, F- 208/22 میں موجود ہے، تصویر میں موجود ایک شخص کے بارے میں بتایا ہے کہ انکہ نام معلوم نہ ہوسکا ہے، سہیل میمن نے مزید لکھا ہے کہ مزید بھی اصل تصاویر محفوظ کی ہیں جوکے بعد میں قوم سے شیئر کروں گا۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین