Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

مولانا فضل الرحمان نے وفد کا استقبال کیا

پی ٹی آئی وفد میں اسد قیصر ، عامر ڈوگر، بیرسٹرسیف، فضل محمد ، عمیر نیزی سمیت دیگر شامل

جےیوآئی کے انجنئیر ضیاء الرحمان،سینیٹر طلحہ محمود، اسلم غوری، مفتی روزی خان، حافظ حمداللہ، صاحبزادہ اسجد محمود شامل

دونوں جماعتوں کے قائدین حالیہ انتخابات پر مشاورت کریں گے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین