Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزووٹ نہ دینے والوں کا پانی بند کر دیں گیں، آصف زرداری...

ووٹ نہ دینے والوں کا پانی بند کر دیں گیں، آصف زرداری کے بہنوئی کی ووٹر کو دہمکیاں

سانگھڑ(ڈسٹرکٹ رپورٹر رانامحمدسلیمان)سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی کی جلسے میں ووٹرز کو پانی بند کرنے کی دھمکی فضل اللہ پیچوہو کا سانگھڑ کے علاقہ پرتم آباد میں کارنر میٹنگ میں ووٹرز کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پی ایس 40 میں خطاب کرتے ہوئے کہا ووٹرز 12 بجے پ پ امیدوارن کو ووٹ دینے نکلے اگر 12 بجے تک ووٹر نہیں نکلے تو جام صاحب مائنر بند کر دیں گےجام صاحب مائنر بند ہوگا تو ووٹ نہ دینے والوں کا پانی بھی بند ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ ووٹرز کو اگر کسی امیدوار کی شکل پسند نہیں تو ووٹ تیر کو دیکر بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنائیں2 قومی 5 صوبائی نشتوں پر کھڑے پیپلزپارٹی امیدواروں کی ورک کرنے سانگھڑ آیا ہوں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین