Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںشرجیل میمن کے حق میں 6 آزاد امیدوار رٹائرمنٹ

شرجیل میمن کے حق میں 6 آزاد امیدوار رٹائرمنٹ

حیدرآباد( پروان نیوز) حلقہ 61 پر آزاد امیدواروں نے رٹائیرڈمنٹ اختیار کرکے شرجیل میمن کے بیٹے راول شرجیل سے ملاقات کے دوران پی پی میں شمولیت کرلی، شمولیت کرنے والوں میں آزاد امیدوار منٹھار علی ہنگورو،جواد حسین لغاری،شاہ فیصل نظامانی، عبدالحکیم عباسی،معشوق علی اور سید علی حیدر شاہ بھی شمولیت کرنے والے آزاد امیدواروں میں شامل ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین