Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسجاول:ایس ایس پی سجاول کا ریڈر منشیات کے کاروبار میں ملوث نکلا

سجاول:ایس ایس پی سجاول کا ریڈر منشیات کے کاروبار میں ملوث نکلا

سجاول (رپورٹ: عتیق الرحمان) ڈی آئی جی حیدرآباد طارق داریجو نے ایس ایس پی سجاول کے ریڈر کو معطل کرکے ڈموشن کردیا جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسپیکٹر نوراحمد گٹکا،ماوا،مین پوڑی سمیت دیگر کرائم میں ملوث ہے، انسپیکٹر نوراحمد کا ڈموشن کرکے سب انسپیکٹر کیا گیا ہے، سب انسپیکٹر نوراحمد میمن معطلی کے دوران ڈی آئی جی آفیس میں روزانہ پیش ہونگے.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین