Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو: پیپلزپارٹی کے امیدوار رفیق جمالی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا

دادو: پیپلزپارٹی کے امیدوار رفیق جمالی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا

دادو( نامہ نگار) عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے ورک شروع کردی،ل اس سلسلے میں قومی اسمبلی کے حلقہ 228 کے پیپلزپارٹی کے امیدوار رفیق جمالی نے انتخابی مہم کا آغاز انتخابی مہم کا آغاز صوفی بزرگ شہید مخدوم بلاول کی درگاہ پر حاضری سے کی گئی، رفیق جمالی ریلی کی صورت میں درگاہ شہید مخدوم بلاول پہچنے ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جبکے ریلی کے شرکاء کا مختلف مقامات پر استقبال کیا گیا اس موقع پر سردار رفیق جمالی کا کہنا تھا کے دادو سمیت پورے پاکستان میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن مضبوط ہے آٹھ فروری پیپلزپارٹی کی جیت کا دن ہے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین