Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسپریم کورٹ آف پاکستان نے تا حیات نااہلی ختم کر دی،

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تا حیات نااہلی ختم کر دی،

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی ہے جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم ہوگئی ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلےکے تحت سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی نااہلی ختم ہوگئی ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کےکیس کی سماعت کی۔

سپریم کورٹ نے 6 ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین