Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںکشمور: ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد زخمی...

کشمور: ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد زخمی اور 6 ٹرک ڈرائیور اغوا

کشمور (پروان نیوز) انڈس ہائی وے قریب نائچ ولیج کے قریب ڈاکوؤں کی انڈس ہائی وے پر فائرنگ گاڑیوں کے ٹائر برسٹ گولیاں لگنے سے چار سے زائد ڈرائیور شدید زخمی ، زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہلاکتوں کا خدشہ ہے، فائرنگ کے بعد ڈاکو 6 سے زائد افراد کو اغواء کرکے کچے کے علاقے میں لے گئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری اور رینجرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروہی بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے فورسز اور جرائم پیشہ ڈاکوؤں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، انڈس ہائی وے پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین