Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسکھر: بیراج کا نہری نظام بند کردیا گیا

سکھر: بیراج کا نہری نظام بند کردیا گیا

سکھر( اسٹاف رپورٹر ) سکھر بیراج کی سالانہ مینٹینیس کے لیے بیراج کا نہری نظام 15 روز کیلئے بند کردیا گیا سکھر بیراج کے تمام دروازے کھول دئیے گئے سکھر بیراج سے نکلنے والی سات نہروں کے دروازے بند کر دیئے گئے بیراج کے دروازوں اور دیگر مشینوں کو صاف کیا جارہا ہے نہروں کی ب بھل صفائی بھی کی جارہی ہے جبکے سکھر بیراج ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین