Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeآج کا اخبارکندہکوٹ:نوجوان ظہیر ملک کے اغواء کی تصدیق ہوگئی

کندہکوٹ:نوجوان ظہیر ملک کے اغواء کی تصدیق ہوگئی

کندھ کوٹ: تین روز قبل لاپتہ ہونے والے شخص ظھير احمد ملک کی اغوا کی تصدیق ہو گئی تین روز قبل پلمبر کامستری ظھير احمد ملک کو ڈاکووں نے اغواء کر لیا گیا ہے ڈاکووں نے مزدوری کا جھانسہ دے کر اغواء کیا گیا ھے ڈاکووں نے ظھير احمد ملک کی زنجیروں سے جکڑے دیکھا جا سکتا ہے ڈاکووں نے مغوی کی بازیابی کے لیے بیس لاکھ روپے طلب کر لیا ہے مغوی کے بھائی نے کھا ہم غریب ہیں روزمرہ مزدوری کرنے والے 20 لاکھ کہاں سے دیں، ورثاءضلع بھر میں اغواء ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین