Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں صحافی نصراللہ گڈانی زخمی

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں صحافی نصراللہ گڈانی زخمی

گھوٹکی:میرپور ماتھیلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مقامی صحافی نصر اللہ گڈانی زخمی ہو گئےزہیں،زخمی صحافی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمی صحافی کو گولیاں لگی ہیں، ابتدائی امداد کے بعد شیخ زیدہ سپتال رحیم یارخان منتقل کیا جارہا ہے

پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین