Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںصحافیوں کو سہولیات دینا ہمارا فرض ہے، شرجیل انعام میمن

صحافیوں کو سہولیات دینا ہمارا فرض ہے، شرجیل انعام میمن

حیدرآباد: سندہ کے سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کے مریض سندھ میں علاج کرانے آرہے ہیں

جتنے بھی بڑے اسپتال ہیں جاکر دیکھیں مریض کہاں کہاں سے آرہے ہیں

باہر ممالک سے بھی ہمارے اسپتالوں میں علاج کرانے لوگ آرہے ہیں

مراد علی شاہ کی محنت سے سارے محکمے کام کررہے ہیں

صحافیوں کو سہولیات دینا ہمارا فرض ہے

آپکی گرانٹس بڑھائی جائینگی , میں وزیر اعلی سندھ سے بات کرونگا وہ منظور کرتے ہیں

آمریکہ بھی بھیجنا پڑا تو ھم علاج کے لیے بھیجے گیں

ایک معصوم بچی کا کیس کابینہ میں پیش ہوا ,بڑا اماونٹ تھا اسکو فوری منظور ہوا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین