Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزدادو: محکمہ تعلیم کے 6 سو سے زائد ملازمین غیر حاضر

دادو: محکمہ تعلیم کے 6 سو سے زائد ملازمین غیر حاضر

دادو(نامہ نگار) محکمہ تعلیم دادو میں 6 سو سے زائد ملازمین گھوسٹ اور مفرور، چیف مانیٹرنگ افسر کی سفارش پر ڈی ای او آفس نے فہرست جاری کردی، ڈپٹی ڈی ای او محمد حنیف پنہور نے تعلقہ ایجوکیشن افسران سے جواب طلب کرلیا ہے گھوسٹ اور مفرور ملازمین میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ عملا شامل، پرائمری، مڈل اور سیکینڈری اسکول کے ملازمین شامل، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اگست 2023 سے فروری 2024 تک ملازمین گھوسٹ اور مفرور ہیں، تعلقہ افسران سے غیر حاضر ملازمین متعلق جواب مانگا گیا ہے جس کے بعد کاروائی کی جائے گی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین