Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزصدر مملکت آصف زرداری کا بڑا اعلان

صدر مملکت آصف زرداری کا بڑا اعلان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز  کے باعث اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا، صدرآصف زرداری کےفیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ  مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرناہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے  کہ صدر مملکت نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین