Friday, September 13, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک کے اکاؤنٹس بند

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک کے اکاؤنٹس بند

کراچی ( پروان نیوز ) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اچانک صارفین کے اکاؤنٹس لاگ آؤٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں ، فیسبک لاگ آؤٹ ہونے کی وجہ سے لاکھوں صارفین اب تک تصدیق کر چکے ہیں کے انکا اکاؤنٹ اچانک بند ہوگیا ہے فیسبک صارفین کا کہنا ہے کہ اچانک اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہونے کی وجہ سے اکاؤنٹ ہیک ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے لیکن ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اکاؤنٹ کیوں لاگ آؤٹ ہورہے ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین