Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزگٹر نالے سے دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

گٹر نالے سے دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

کنری(پروان نیوز)گٹر نالے میں شاپر سے دو نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد،تفصیلات کے مطابق کنری کی سمیع اللہ کالونی میں فائیو اسٹار اسکول کے قریب گٹر نالے سے دو نوزائدہ بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،لاشیں دیکھ کر محلے والوں نے لاشوں کی موجودگی کی پولیس کو اطلاع دی پولیس نے پہنچ کر دونوں نوزائدہ بچوں کی لاشوں کو تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد لاوارث قرار دیکر دفنا دیں،دوسری جانب پولیس نے جرم میں شامل افراد کی تلاش شروع کر دی ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین