Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزدادو: پیپلزپارٹی نے چوتھی بار ضلع سوئپ کرلیا

دادو: پیپلزپارٹی نے چوتھی بار ضلع سوئپ کرلیا

دادو: دو قومی اور چار صوبائی نشستوں کے فارم 47 آر اوز نے جاری کردیے

دادو: پیپلزپارٹی نے چوتھی بار ضلع سوئیپ کرلیا

دادو: این اے 227 پر پیپلزپارٹی کے عرفان لغاری 1 لاکھ 4 ہزار 13 ووٹ لیکر کامیاب

دادو: حلقہ 228 پر پیپلزپارٹی کے رفیق جمالی 98451 ووٹ لے کر کامیاب

دادو: حلقہ 80 پر پیپلز پارٹی امیدوار عبدالعزیز جونیجو 52131 ووٹ لے کر کامیاب

دادو: حلقہ 81 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار فیاض بٹ 54338 ووٹ لے کر کامیاب

دادو: حلقہ 82 دادو پر پیپلزپارٹی کے پیر مجیب الحق 44565 ووٹ لیکر کامیاب

دادو: حلقہ83 جوہی پر پیپلزپارٹی کے پیر سید صالح شاہ جیلانی 48944 ووٹ لیکر کامیاب

دادو: تمام نشستوں جی ڈی اے کے امیدواروں نے دوسری پوزیشن حاصل کی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین