Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزسجاول: خاتون ایس ایس پی کی رخصتی ہوگئی

سجاول: خاتون ایس ایس پی کی رخصتی ہوگئی

سجاول:اسسٹنٹ کمشنر سجاول وجاہت علی نے اپنی دلہنیا ایس ایس پی سجاول شھلا قریشی کو بیاہ کرلے گیا.ایس ایس پی سجاول شھلا قریشی اور اسسٹنٹ کمشنر سجاول وجاہت علی کا کچھ دن قبل نکاح ہوا تھا.اسسٹنٹ کمشنر سجاول وجاہت علی نے آج اپنی دلہنیاں ایس ایس پی سجاول شھلا قریشی کو بیاہ کرلیکر جائینگا.دلہن کی رخصتی کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی .شادی کی تقریب میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ ،ضلع کاؤنسل کے چئرمین دانش ملکانی،عثمان ملکانی،سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمیلی ریحانہ لغاری سمیت افسران اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی ہے.دونوں افسران کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے.دونوں کو ضلع سجاول میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تعنات کیا گیا تھا.دوسری جانب ڈپٹی کمشنر سجاول نے نئے نئے دلھے اسسٹنٹ کمشنر وجاہت علی کے تبادلے کے لئے افسران کو خط لکھ دیا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین