Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeآج کا اخبارکہیر تھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گیا

کہیر تھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گیا

دادو( پروان نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نیاز جمالی کے مطابق حادثے میں تین ہلاک کی تصدیق، 15 سے زائد مزدور زخمی، پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں دشواری کا سامنہ ہے، تیل و گیس کمپنی کے مزدور گاجی شاہ میلے میں جارہے تھے، جائے حادثہ ایمبولنسز روانہ کردی ہیں.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین