اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) یوم دفاع پرپاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کیا باقاعدہ شمولیت کی تقریب سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ک یوم دفاع پراس عظیم تقریب میں شرکت میرے لئے باعث فخرہ.کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ہماری مسلح افواج ہمہ وقت تیارہیں.مضبوط نیوی سمندری سرحدوں کی حفاظت کی ضمانت ہے.ترکیہ اوررومانیہ کے تعاون پرشکرگزارہیں.یوم دفاع پرپاک بحریہ میں 2جہازوں کی شمولیت باعث اطمینان ہے.دونوں جہازمیری ٹائم چیلنجزسے نمٹنے میں اہم کرداراداکریں گے.اعلیٰ معیارکے جہازتیارکرنے پرٹیکنیکل ٹیم کومبارکبادپیش کرتاہوں.صدرمملکت نے بحری جہازوں کاسکرول حوالے کیا.پاک بحریہ کے سربراہ نے صدرمملکت کو دونوں جہازوں کے ماڈل پیش کئے
یوم دفاع پراس عظیم تقریب میں شرکت میرے لئے باعث فخرہے،آصف زرداری
By Parwan
0
29
- Tags
- آصف زرداری
متعلقہ خبریں