کندھکوٹ ( نامہ نگار) ضلع کامپلیکس میں واقع الیکشن کمیشن آفس میں گئس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جان بحق، جان بحق ہونے والوں میں الیکشن آفسر مشتاق احمد مگسی ،ماجد حسین خالدی ،غلام فرید اور عبدالروف شامل ہیں، اسوسناک واقعے کی اطلاع پرعلائقہ مکین اور پولیس نے لاشیں سول ہسپتال کندہکوٹ منتقل کردی ڈی سی کشمور جاء وقوعہ پہ پہنچ گئے، واقعہ رات دیر تک کام کرتے ہویے گئس کھلا چھوڑنے کے باعث پیش آیا ہے