Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزپولیس افسر بھی غیر محفوظ ، ہیڈ محرر اغواء

پولیس افسر بھی غیر محفوظ ، ہیڈ محرر اغواء

دادو:شہر کے مرکہپور محلا کا رہائشی ہیڈ محرر مبینہ طور پر اغوا

دادو( رپورٽ: لیاقت علی ملک) ہیڈ محرر شبیر مرکھنڈ کے ورثا نے اغوا کی تصدیق کی ہے، مغوی کے بھائی اسسٹنٹ سب انسپکٹر علی نواز کا کہنا ہے کہ پندرہ روز سے بھائی لاپتہ تھا، 23 مارچ پر مغوی کے بیٹے کو مغوی باپ کے نمبر سے فون آئی،بھائی کے بازیابی کے لئے ڈاکووں نے ایک کروڑ سے زائد رقم کے تاوان کا مطالبہ کیا ہے مغوی ضلع جامشورو پولیس مین تعینات یے پولیس ترجمان عبدالرزاق قمبرانی کے مطابق مغوی کے بھائی نے ضلع جامشورو پولیس کو اطلاع دیا ہے،مغوی کے بھائی علی نواز نے بتایا کہ نمبر پنوعاقل میں استعمال ہورہا ہے، معاملا ضلع جامشورو کی حدود میں پیش آیا ہے، مغوی کے ورثا سے دادو پولیس بھی رابطے میں ہے،

متعلقہ خبریں

مقبول ترین