جوہی(نامہ نگار) جوہی سجاگ فورم کی جانب سے ڈاکٹر منظور چوک پر پروگرام منعقد کیا گیا جی ڈی اے رہنما لیاقت علی جتوئی کا جوہی پہنچنے پر سینکڑوں کارکنان اور حمایتوں نے پھول نچھاور کرکہ استقبال کیا ہے اس موقع پر لیاقت جتوئی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورکھ ہل اسٹیشن کے ترقياتی کے نام پر 42 ارب روپے کا کرپشن ہوا ہے۔ مقامی قیادت خود مقابلہ نہیں کرسکتے الیکشن مہم کے لیے بلاول کو بلایا ہے بلاول کے جلسے میں خالی کرسیاں تھے لوگ نہیں آئے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یے قبضہ مافیا ہیں غریب لوگوں کے زمینوں پر زبردستی قبضے کیئے لوٹ مارکرپشن کی ہے لوٹ مار کے پیسے سے بنگلہ بنائے میں اقتدار میں آیا تو قضبے ختم کرواکہ آپ کے بچوں کے لیے اسکول بنائيں گے ایک ایک روپے کا حصاب لین گے کالی پل بنانے میں بھی انہوں نے کرپشن کی ہے اس موقع پر پی ایس 83 جی ڈی اے امیدوار امداد خان لغاری عاشق علی زنئور سمیت دیگر نے بھی پروگرام کو خطاب کیا ہے۔
جوھی: گورکھ ہل اسٹیشن پر 42 ارب کرپشن کی گئی ہے، لیاقت جتوئی

By Parwan
0
59
Previous article
متعلقہ خبریں