مورو قومی شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم آٹھ افراد جانبحق 11 زخمی
مورو قومی شاہراہ پر ٹرالر اور مسافر وین میں حادثہ میں 8افراد علی محمد، ظہیر،مولابخش،فیصل،جلال، مسمات شریفاں، فضا جانبحق ہوگئے 11 مسافر شدید زخمی ہیں جانبحق ہ والوں پانچ مرد ایک عورت ایک بچی ایک بچہ شامل ہے جبکہ دس زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کے باعث نواب شاہ ہسپتال منتقل کیا گیاہے حادثے جانبحق اور زخمیوں کا تعلق تگر برادری سے ہے جو حیدراباد میں رشتیدار ڈاکٹر پریل تگر کے بیٹے عبدالجبار تگر کی شادی سے واپس نوشہرو فیروزکے نواحی گائوں فاضل تگر واپس آرہے تہے پولیس کے مطابق ٹرالر کو تحویل لے لیا ہے ڈرائیور جائیے وقوء سے فرار ہوگیا