سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی
دادو: مصنفہ آذان انقلاب اور دختر سندہ و پاکستان ام رباب چانڈیو کو انڈس لا کالیج کے بیریسٹر ضامن حسین ٹالپور کے ہاتھوں سے اعزازی ڈگری دی گئی
ام رباب چانڈیو نے اعزازی ڈگری ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے آمریکہ سے ملنے والی اعزازی ڈگری سندھ دھرتی کے ٹیچر سےکے ہاتھوں سے لینا باعث اعزاز ہے میں سمجھتی ہوں کے یہ اعزازی ڈگری ظلم خلاف مسلسل جدوجھد اور انصاف کے لیے کھڑا ہونے کا نتیجا ہے، پاکستان کے سب سے کم عمر شخصیت کے طور پر انڈس کالیج آف لا حیدرآباد سے آج ڈاکٹر کی ڈگری ملنے پر اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرتی ہوں.