میرپورخاص(پروان ڈیسک) میرپورخاص کے سندھڑی تھانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے توہین رسالت کے ملزم ڈاکٹر شاہنواز کنبھار کی ابتدائی پوسٹ مارٹم آگئی ہے ڈاکٹر شاہنواز کو دو گولیاں لگی تھی ایک گولی سامنے سے میں دل میں لگی جو آر پار ہوئی ہے، دوسری گولی پیچھے سے پھیپھڑوں میں لگی تھی جن سے موت واقع ہوئی، جسم پر اسکے علاوہ کوئی تشدد کی نشان نہیں اور نہ ہی کوئی ہڈی متاثر ہوئی ہے
میرپورخاص:پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کنبھار کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
By Parwan
0
60
Previous article
متعلقہ خبریں