دادو(نامہ نگار) شہیدوں کے مقام پر پولیس اور ڈاکووں کے مابین مبینہ مقابلہ پولیس کے مطابق گشت پر مامور اے سیکشن پولیس موبائل پر ڈاکوؤں نے چودہ شہیدوں کے مقام پر فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ کے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت ظفر کھوسو کے نام سے نامی سے ہوئی ہے ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد زخمی ڈاکو فوری طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے گرفتار ڈاکو ظفر کھوسو ضلع پولیس کو مختلف سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔