روزنامہ پروان

کراچی:آر او پلانٽ کے فنڈز میں خرد برد، دو انجنیئر نوکریوں سے برطرف

09 August 2025

کراچی:آر او پلانٽ کے فنڈز میں خرد برد، دو انجنیئر نوکریوں سے برطرف

تھرپارکر میں آر او پلانٹس کی مرمت و دیکھ بحال کے فنڈز میں 15 کروڑ سے زائد خوردبرد کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے دو ایگزیکٹیو انجینئرز الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے ایگزیکٹیو انجینئر محمد اسلم ڈاھری اور اشفاق علی میمن کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے دونو افسران کی برطرفی کی منظوری دے ہے، ترجمان چیف سیکرٹری کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے دونو افسران سے خوردبرد شدہ رقم واپس لینے کی ہدایت بھی جاری کر دی، محکمہ جاتی انکوائری میں دونوں افسران پر فنڈز کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوئے۔انکوائری رپورٹ میں 15 کروڑ روپے سے زائد فنڈز کی غیر قانونی ادائیگیاں سامنے آئیں. الزامات ثابت ہونے پر دونو افسران کو سندھ سول سرونٹس (ای اینڈ ڈی) رولز 1973 کے تحت بڑی سزا دی گئی، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے دونوں افسران سے خوردبرد شدہ رقم واپس لینے کی ہدایت بھی جاری کر دی اور چیف سیکریٹری سندھ نے تمام اضلاع میں پلانٹس کی مانیٹرنگ کا حکم دے دیا ہے چیف سیکرٹری نے کہاکہ بدعنوانی اور بے ضابطگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، تمام ڈپٹی کمشنرز کو آر او پلانٹس کی مؤثر نگرانی یقینی بنائیں

تھرپارکر میں آر او پلانٹس کی مرمت و دیکھ بھال کے فنڈز میں 15 کروڑ سے زائد خوردبرد کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے دو ایگزیکٹیو انجینئرز الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے ایگزیکٹیو انجینئر محمد اسلم ڈاھری اور اشفاق علی میمن کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے دونو افسران کی برطرفی کی منظوری دے ہے، ترجمان چیف سیکرٹری کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے دونو افسران سے خوردبرد شدہ رقم واپس لینے کی ہدایت بھی جاری کر دی، محکمہ جاتی انکوائری میں دونوں افسران پر فنڈز کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوئے۔انکوائری رپورٹ میں 15 کروڑ روپے سے زائد فنڈز کی غیر قانونی ادائیگیاں سامنے آئیں. الزامات ثابت ہونے پر دونو افسران کو سندھ سول سرونٹس (ای اینڈ ڈی) رولز 1973 کے تحت بڑی سزا دی گئی، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے دونوں افسران سے خوردبرد شدہ رقم واپس لینے کی ہدایت بھی جاری کر دی اور چیف سیکریٹری سندھ نے تمام اضلاع میں پلانٹس کی مانیٹرنگ کا حکم دے دیا ہے چیف سیکرٹری نے کہاکہ بدعنوانی اور بے ضابطگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، تمام ڈپٹی کمشنرز کو آر او پلانٹس کی مؤثر نگرانی یقینی بنائیں