روزنامہ پروان

نوری آباد: پاپولر سیمنٹ فیکٹری میں ترقیاتی کام کے دوران کرین مشین کا شیل گرنے سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ 1 مزدور شدید زخمی ہوگیا

30 July 2025

جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی شناخت میانوالی کے رہائشی اختر رسول اور مورو کے رہائشی حسن علی کے نام سے ہوئی ہے،